Skip to content
کراچی کہانی کراچی کہانی

کہانیاں، ناول، شاعری اور بہت کچھ!

  • ناول
  • افسانے
کراچی کہانی
کراچی کہانی

کہانیاں، ناول، شاعری اور بہت کچھ!

.
اس صفحے پر آپکو اردو میں معیاری مواد پڑھنے کو ملے گا۔انگریزی کے دلچسپ ناولوں کا ترجمہ، قسط وار ناول اور کراچی کے پس منظر میں لکھے گئے افسانے۔
.انگلش کے مشہور ناول “Valley of the dolls” کا اردو ترجمہ قسط وار پڑھیے
یہ ناول ہالی ووڈ کی۔1950 کے آس پاس کی زندگی کا احاطہ کرتا ہے۔تین سہیلیوں کی کہانی ہے جنہوں نے اس گلیمر اور چکا چوند کی زندگی میں بظاہر تو کامیابی حاصل کی لیکن اپنا چین اور سکون ان مصنوعی روشنیوں میں کہیں کھودیا.

اردو کا ناول قسط وار افسانے جو کراچی کے لوگوں سے جڑے ہیں۔ ان کی روز مرہ کی زندگی کا احاطہ کرتے ہیں۔کراچی کے لوگ جو مختلف زبانوں، مزہبی فرقے، کلاس،_سٹیٹس،، طبقات اورعلاقوں میں بٹے ہونے کے باوجود ایک جیسے مسائل کا شکار ہیں۔ کہیں نہ کہیں ایک ہوجاتے ہیں۔


Subscribe

Subscribe to receive a notification about the new posts!

Recent Posts

    Recent Comments

    No comments to show.

    Archives

    No archives to show.

    Categories

    • No categories
    ©2025 کراچی کہانی | WordPress Theme by SuperbThemes